DG khan Commissioner Sara Aslam ka Kot chuta ka Doora | Indus Plus News Tv
2021-11-06 106
مشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم نے کوٹ چھٹہ میں ڈیجیٹل گرداوری،سہولت بازاراور ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری کے معاملات کا جائزہ لیا اسسٹنٹ کمشنر ریونیو محمد صفات اللہ،اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد علی بدھ اور دیگر ہمراہ تھے